Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

3ریکروٹنگ ایجنسیوں کے اجازت نامے منسوخ

ریاض ۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود نے 3ریکروٹنگ ایجنسیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے۔ خدمات طلب کرنے والوں کے تئیں ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کی صورت میں بینکوں میں جمع زر ضمانت ضبط کرلیا۔ وزارت محنت نے متعدد خلاف ورزیوں کے ارتکاب پر 52ریکروٹنگ ایجنسیوں کو معطل کردیا۔ بیشتر خلاف ورزیوں کا تعلق غیر ملکی کارکنان کے ھروب کی شرح میں اضافے سے ہے۔
 

شیئر: