Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سعودی قومی پیداوار میں اضافہ متوقع

ریاض۔۔۔ ایک امریکی گروپ جے ایل ایل نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2019ءکے دوران گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں سعودی عرب کی قومی پیداوار زیادہ ہوگی۔ تیل آمدنی میں ٹھہراﺅ اور اضافہ نیز بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی بدولت آمدنی بڑھے گی۔ 2018ءمیں قومی پیداوار کی شرح نمو 2.4 فیصد تھی۔ 
 
 

شیئر: