Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

آج سے پیر تک موسم غیر مستحکم

ریاض۔۔۔ سعودی محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج بدھ سے لے کر آئندہ پیر تک مملکت کے بیشتر علاقوں میں گردآلود ہوائیں چلیں گی۔ سردی میں اضافہ ہوگا۔ متاثرہ علاقوں میں شمالی حدود ، الجوف ، حائل ، مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ، ریاض، الشرقیہ ریجن شامل ہیں۔ بعض مقامات پر بارش کا بھی قوی امکان ہے۔ کہیں درمیانے درجے اور کہیں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔
 

شیئر: