Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

آریان' پتی پتنی اور وہ 'کے ریمیک میں

بالی وڈ کے اداکار کارتک آریان نے حال ہی میں نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق کارتک آریان' پتی پتنی اور وہ 'کے ریمیک میں کام کریں گے۔اس فلم میں ان کےساتھ اننیا پانڈے اور بھومی پڈنیکر جلوہ گر ہوں گی۔

 

شیئر: