Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

انوشکا کی ہمشکل

بالی وڈ کی مشہوراداکارہ انوشکا شرما کی ہمشکل سامنے آگئی ہے۔ امریکی گلوکارہ جولیا مائیکل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے ہو بہو بالی وڈ اداکارہ انوشکا سے ملایاجارہاہے۔صرف بالوں کے فرق سے نہ دیکھاجائے تو انوشکا شرما ہونے کا گمان ہوتاہے۔انوشکاکی آخری فلم ' زیرو' ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: