Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

انیل اور سونم کی ایکساتھ پہلی فلم ریلیز

حال ہی میں مشہور اداکار انیل کپور اور ان کی بیٹی ادکارہ سونم کپور کی پہلی ساتھ فلم ایک لڑکی تو دیکھا تو ریلیز ہوگئی ہے۔اس فلم میں حقیقی دنیا کے والد اور بیٹی اب انہی کرداروں میں سامنے آئے ہیں جبکہ راجکمار راﺅ فلم میں ہیرو ہیں۔ اداکارہ جوہی چاولہ بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ یہ فلم ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں بیک وقت ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: