Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

فحاشی آزادی اظہار ہرگز نہیں،فہد

نامور پاکستانی اداکار فہد مصطفی نے حا ل میں اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ انڈسٹری میں فحاشی اور فحش گفتگو آزادی اظہارہرگز نہیں۔ اداکار فہد مصطفی نے لکھا ہے کہ فنکار خود کو بے وقعت کرکے فروخت کررہے ہیں جو کہ درست نہیں۔ ویب سیریز اور مختصر فلموں کو باوقار بنانے کی ضرورت ہے ورنہ یہ فحش فلمیں کہلائیں گی۔
 

شیئر: