Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

امیتابھ کی تصویر کیساتھ فوٹو بنوانے سے ریکھا کا انکار

بالی وڈ کی ماضی کی مشہور جوڑی امیتابھ اور ریکھا کے چرچے زبان زدعام رہے ہیں مگرآج ریکھا ،امیتابھ کی تصویر دیکھ کر سٹپٹا گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریکھا نے معروف فوٹوگرافر دبو رتنانی کے12 بالی وڈ اسٹارز کی تصاویر پر مبنی کیلنڈر کی تعارفی تقریب میں شرکت کی۔جب ریکھا وہاں پہنچیں تو فوٹوگرافر نے انہیں سائیڈ میں ہونےکا اشارہ دیا جس پر ریکھا نے جیسے ہی مڑکر دیکھا وہاں شاہ رخ خان کےساتھ امیتابھ کی تصویر بھی موجود تھی ۔ریکھا نے عجیب تاثرات دیئے اور امیتابھ کی تصویر کےساتھ فوٹو بنوانے سے انکار کردیا۔
ا

شیئر: