Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

منوج باجپئی کیلئے پدما شری ایوارڈ

بالی وڈ اداکارمنوج پاجپئی کوہندوستانی حکومت کی جانب سے پدما شری ایوارڈ دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منوج باجپئی نے کہاہے کہ مجھے ایوارڈ ملنے کے اعلان پر میرے مداح اور اہلخانہ سب خوش ہیں۔ اس بات کی خوشی ہے کہ تنقید کا نشانہ نہیں بنایاگیا ، نہ ہی کسی نے اعتراض اٹھایا۔ اس سے قبل اداکار قادر خان کو بعد ازمرگ پدماشری دینے کا اعلان بھی کیاجا چکا ہے ۔

 

شیئر: