Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کاجول کے نئے گیت کی عکسبندی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کاجول نے حال ہی میں نئی فلم کیلئے گیت عکسبند کروایاہے ۔اس گیت میں کاجول کو مہاراشٹری روایات اور انداز میں پیش کیاگیاہے۔ اداکارہ کاجول اپنے شوہر اجے دیوگن کےساتھ فلم تناجی میں کام کررہی ہیں ۔اس فلم میں دونوں میاں بیوی کے کردار میں دکھائی دیں گے۔تناجی، دی ان سنگ ہیرو کی کہانی ہندوستانی تاریخی واقعات پر مبنی ہے۔

 

شیئر: