Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

مداحوں کا غصہ جائز ہے، عامر خان

بالی ووڈ کے مشہور اداکارعامر خان کو ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی کے باعث اب تک تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ عامر خان نے فلم کی ناکامی کا ذمہ دار خود کو قراردیتے ہوئے کہاہے کہ مداحوں کا غصہ جائز ہے کیونکہ وہ اسکرین پر مجھے دیکھنے آتے ہیں اور اگر فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ انہیں پسند نہیں آئی تو انہیں پورا حق حاصل ہے کہ وہ نہ صرف فلم کو بلکہ مجھے بھی تنقید کا نشانہ بنائیںکیونکہ میں نے گزشتہ کافی عرصے سے کوئی ناکام فلم نہیں دی۔
 

شیئر: