Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”اے جی ،اوجی“پرانیل اورمادھوری کا رقص

بالی وڈ کی ماضی کی فلمی جوڑی ایک بار پھر فلم میں ساتھ آنے کیلئے تیار ہے۔ انیل کپوراور مادھوری نے مشہور فلم رام لکھن کے 30 برس مکمل ہونے پر اپنی فلم کے گیت” اے جی ،او جی “پر رقص پیش کیااوروڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو مداحوں میں مقبول ہورہی ہے۔1989 میں انیل کپور کی مادھوری کےساتھ فلم رام لکھن 80 ءکی دہائی کی مشہور بالی وڈ فلم ہے جسکے گیت آج بھی مقبولیت رکھتے ہیں۔
 

شیئر: