Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مومنہ کا گیت ”کشمش“، نئے سال کا تحفہ

نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔یہ گیت کشمش کے نام سے جاری ہوا ہے ۔ مومنہ نے یہ گیت ہندوستانی گلوکار ایش کنگ کےساتھ ریکارڈ کروایاہے جوریلیز ہوتے ہی مقبول ہورہاہے۔مومنہ مستحسن نے اپنے گیت کے حوالے سے کہاہے کہ شائقین میوزک کے لئے یہ نئے سال کا پہلا تحفہ ہے۔مومنہ کا جلد ایک اور گیت ریلیز ہونےوالا ہے۔
 

شیئر: