Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

”وہائے چیٹ انڈیا“ناکام

عمران ہاشمی کی نئی فلم' وہائے چیٹ انڈیا' ریلیز ہوئی مگر ناکام رہی۔ فلم کی اوپننگ انتہائی سست رہی ۔جمعہ کو ریلیز ہونے والی عمران ہاشمی کی نئی بالی وڈ فلم فی الحال صرف ایک کروڑ ہی کماسکی جو کسی بھی فلم کیلئے انتہائی کم ترین کمائی شمار کی جاتی ہے۔آئندہ دنوں میں فلم سے بہتر بزنس کی توقع ہے۔عمران کی یہ فلم ہندوستان کے تعلیمی نظام میں نقل مافیا کے مسئلے پر مبنی ہے۔
 

شیئر: