Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کترینہ نے کھیلی کرکٹ

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کرکٹ کھیلی جسکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے فلم بھارت کے سیٹ پر کرکٹ کھیلی ۔اس دوران انوشکا شرما بھی ان کےساتھ تھیں۔اداکارہ کترینہ بلے بازی کرتی بال کو ہٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 

شیئر: