Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹوٹل دھمال کا ٹریلر چھاگیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی نئی میگا کاسٹ فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈی فن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم کا کامیڈی سے بھرپور پہلا ٹریلر آتے ہی چھاگیا۔فلم میں اداکار رتیش دیش مکھ، ارشد وارثی اورجاوید جعفری، انیل کپور اور مادھوری دکشت ، جونی لیور، بومن ایرانی اور سنجے مشراکام کررہے ہیں۔اجے دیوگن اورمادھوری دکشت 18 سال بعد ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
 

شیئر: