Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ارجن کی جِم میں جَم کرمحنت

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے فٹنس فیور میں دیگر ہیروز کو مات دینے کی ٹھان لی ہے۔ وہ ان دنوں بھرپور ورزشیں اور جم میں جم کرمحنت کررہے ہیں۔ ارجن نئی ایکشن فلم پانی پت کی تیاریاں کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔

 

شیئر: