Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کویتی بندرگاہ میں جہاز رانی بند

کویت ... کویتی سی پورٹس کارپوریشن نے موسم کی خرابی کے باعث عارضی طور پر کئی بندرگاہوں میں جہاز رانی معطل کردی۔ کویتی خبررساں ادارے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ الشیوخ اور الشابیہ بندرگاہیں موسم کی خرابی کے باعث عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ موسم بہتر ہوجانے پر جہازرانی بحال کردی جائیگی۔
 
 

شیئر: