Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ترک فوجیوں کیلئے کوئی ویزہ نہیں

دوحہ ۔۔ ۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ قطر آنے والے ترک فوجیوں اور انکے اہل خانہ کو ویزے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ کسی بھی ترک فوجی اور اسکے گھر والوں کو قطر کا ویزہ نہیں لینا پڑتا۔ دونوں ملکوں کے درمیان خفیہ معاہدے کے ذریعے ترک فوجیوں اور انکے اہل خانہ کو قطری شہریوں جیسی مراعات دیدی گئی ہیں۔ العربیہ نیٹ نے اسکی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ معاہدے کی دفعہ 12کے تحت ترک فوجیوں کو مذکورہ استثنیٰ حاصل ہے۔ انہیں قطر آتے جاتے وقت اقامہ کارڈدکھانا کافی ہوتا ہے۔
 
 

شیئر: