Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

موسم کی خرابی پر کویتی بندرگاہیں بند

کویت۔۔۔کویت سی پورٹ کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم کے باعث الشویخ ، الدوحہ اور الشعیبہ میں جہازرانی عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ پیر کو صبح 8 بجے سے فیصلے پر عملدرآمد شروع کیا گیا۔ 
 

شیئر: