Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

مادھوری د کشت کا رقص

بالی وڈاداکارہ مادھوری دکشت ایک بار پھر رقص کرتی دکھائی دی ہیں۔ اس مرتبہ کسی فلم میں نہیں بلکہ ایک تصویر میں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری دکشت نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرایک تصویرشیئر کی ہے جس میں وہ محو رقص دکھائی دے رہی ہیں۔ اس تصویر کو بے حد پسند کیاجارہاہے ۔اس میں مادھوری نے انارکلی جیسا لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں