Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

حریم فاروق کو نئی فلم مل گئی

لالی وڈ کی”پرچی“ سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ حریم فاروق کو نئی فلم مل گئی۔علی کاظمی نے حریم کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیاہے جبکہ حریم اس فلم میں پروڈکشن کی ذمہ داریاںبھی انجام دیں گی۔ حریم ایک بار پھر علی رحمان کی ہیروئن بنیں گی۔

 

شیئر: