Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

اسپائیڈرمین فار فرام ہوم کا ٹریلر

مشہور زمانہ اسپائیدرمین ایک بار پھر ایکشن میں سامنے آیاہے۔ ہالی وڈ کی نئی فلم اسپائیڈرمین فارفرام ہوم کا ٹریلر پیش کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارٹام ہالینڈ اسپائیدرمین کا کردار ادا کررہے ہیں۔ مارول کامکس کی نئی سپر ہیرو فلم اسپائیڈرمین فار فرام ہوم جولائی میں سینماکی زینت بنے گی۔
 

شیئر: