Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

ریکھا کا کنگنا کو تحفہ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ریکھا نے اداکارہ کنگنا رناوت کو تحفے میں ساڑھی پیش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا نے حالیہ ایوارڈ شو کی تقریب میں ساڑھی پہن رکھی تھی۔ پوچھنے پر کنگنا نے بتایا کہ یہ ساڑھی انہیں ریکھا نے دی ہے۔ ریکھانے ایک موقع پرکہا کہ کنگنا میری بیٹیوں جیسی ہیں۔ ریکھا کی جانب سے اس سے قبل دیپیکا کو بھی ساڑھی کا تحفہ دینے کی خبرسامنے ائی تھی۔

 

شیئر: