Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پرینکا کا مہنگا ترین بنگلہ

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں اداکاری کرنےوالی پرینکا چوپڑا نے نک جونس سے شادی کے بعد امریکہ میں اپنے گھر میں سکونت اختیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا کو یہ بنگلہ ان کے شوہر نک جونس نے تحفے میں دیاہے۔ پرینکا کے مہنگے بنگلے کی قیمت 65 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔
 

شیئر: