Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ٹھاکرے کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم” ٹھاکرے“ کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔”آیا ٹھاکرے “فلم کا پہلا گیت ہے ۔اداکار نوازاالدین نے فلم میں معروف ہندوستانی سیاستدان بال ٹھاکرے کا کردارادا کیا ہے ۔ ان پر یہ گیت ٹھاکرے کے روپ میں فلمایاگیاہے۔اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر فلم کا گیت مداحوں کیلئے پیش کیاہے۔مذکورہ فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔

 

شیئر: