Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رنویر کے والد پر رشوت دینے کا الزام

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ آج انڈسٹری کے مشہور ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں تاہم اب اطلاعات ہیں کہ رنویر کو شوبز میں متعارف کرانے کیلئے ان کے والد نے10لاکھ روپے رشوت دی تھی۔اس خبر پر رنویر نے کہاہے کہ یہ خبر سن کر دکھ ہوا۔ مجھ جیسے لوگ جن کا شوبز میں کوئی رشتے دار نہیں ہوتا ،ہمیں یہاں اپنے قدم جمانے میں بہت محنت کرنی پڑتی ہے۔ میں نے اپنی محنت اورلگن سے فلم انڈسٹری میں مقام بنایا ہے۔

 

شیئر: