Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025

”اک لڑکی کو دیکھاتو ایسا لگا“ کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ”اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا“ کا ایک اور گیت جاری کردیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم اور انیل کپور کی والد اور بیٹی کے کردار پر مبنی پہلی فلم کا نیا گیت ”گُڑ نال عشق مٹھا“ کے عنوان سے سامنے آیاہے۔ اس گیت میں انیل کپور اور سونم کپور رقص پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

شیئر: