Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ہندوستانیوں کو پنجرے میں بند کرنیوالا اماراتی گرفتار

ابوظبی۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات کے سیکیورٹی اہلکاروں نے ہندوستانی کارکنان کو پنجرے میں قید کرنے والے مقامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقامی شہری نے اماراتی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے یہ حرکت کی تھی۔ امارات کے پبلک پراسیکیوٹر ڈاکٹر حمد الشامسی نے بتایا کہ اماراتی نے یہ واردات کرکے وڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر جاری کردیا تھا۔اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
 

شیئر: