Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

چھیڑ خانی پر بے دخلی کا مطالبہ

دبئی۔۔۔ یہاں پبلک پراسیکیوشن نے 8 سالہ لڑکی سے چھیڑ خانی کرنے والے اسکول بس ڈرائیور کو انتہائی سزا دینے اور امارات سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سی سی ٹی وی کیمروں سے چھیڑ خانی کا الزام ثابت ہوگیا ہے۔ 
 

شیئر: