Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

2018 کی بہترین اداکارہ، سونم

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو 2018ءکی بہترین اداکارہ قراردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپور کو2018ءکی باکس آفس اداکارہ کا خطاب مل گیاہے۔ سونم کپور کی فلم 2018 میں سنجو ، پیڈمین، اورویرے دی ویڈنگ میں بہترین اداکاری اور مشہور فلمیں ثابت ہونے کے بعد انہیں سال کی بہترین اداکارہ مانا گیاہے۔سونم ان دنوں نئی فلم زویا فیکٹر میں کام کررہی ہیں۔

 

شیئر: