Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مداحوں کا مشکور ہوں،کپل

ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما کے نئے ٹی وی شو نے حال ہی میں ریٹنگ کے نئے ریکارڈ توڑدیئے۔ کپل کا شو اک بار پھر مداحوں میں بے حد مقبول ہورہاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل نے شو کو اتنا مقبول بنانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیاہے۔اداکار کپل نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پرلکھا ہے کہ کپل شرما شو کو اتنا پیار دینے پر میں ناظرین کا بے حدمشکور ہوں۔
 

شیئر: