Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گلی بوائے کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم گلی بوائے کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنویر سنگھ کی عالیہ بھٹ کےساتھ پہلی فلم کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ فلم کے ٹریلر میں دکھایاگیا ہے کہ رنویر کیسے ایک گلی بوائے میوزک ریپر بنتے ہیں اورانہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔یہ فلم 14 فروری کو ریلیز ہوگی۔

 

شیئر: