Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

امیتابھ اورایشوریہ اگلی فلم میں ساتھ

بالی وڈاداکار امیتابھ بچن 11برس کے بعد اپنی بہو اداکارہ ایشوریہ رائے کےساتھ نئی فلم میں اداکاری کریں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار منی رتنم نے اپنی اگلی فلم کیلئے اداکارہ ایشوریہ رائے کوجبکہ اہم کردار کیلئے امیتابھ بچن کوکاسٹ کیاہے۔فلم کی کہانی ناول پر مبنی ہے۔امیتابھ اور ایشوریہ 2008 کی فلم سرکار راج میں ساتھ دکھائی دیئے تھے۔اس سے قبل بھی ایشوریہ کئی فلموں میں امیتابھ کےساتھ کام کرچکی ہیں۔
 

شیئر: