Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کیپٹن مارول کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ فلم اندسٹری کی نئی سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ اس فلم کے نئے ٹریلر میں کیپٹن مارول ایک بار پھر اسی طرح ایکشن سے بھرپور انداز میں سامنے آئی ہیں جیسا پچھلی جھلکیوں میں دکھایاگیاتھا۔کیپٹن مارول ایک سپرہیرو خاتون کی کہانی ہے جس میں وہ اپنی غیرمعمولی صلاحیتوں سے برائیوں سے جنگ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔مذکورہ فلم 8 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

 

شیئر: