Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”چیٹ انڈیا “ نہیں ”وہائے چیٹ انڈیا“

بالی وڈ ادکار عمران ہاشمی کی فلم کاریلیز سے قبل نام تبدیل کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی کی نئی فلم” چیٹ انڈیا“کے نام پر اعتراضات سامنے آنے کے بعد اسے بدل دیا گیا۔ہندوستانی سنسر بورڈ کو فلم کے نام پر اعتراض تھا۔سنسر بورڈ کا کہنا ہے کہ فلم کا نام ”چیٹ انڈیا“فلم کے مواد کی غلط انداز میں تشریح کررہاہے لہٰذا فلم کا نام ’چیٹ انڈیا‘سے تبدیل کرکے’وہائے چیٹ انڈیا‘کردیاگیاہے۔
 

شیئر: