Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سارہ لورین کو ہند کا ویزا نہ مل سکا

اب تک بالی وڈ کی متعدد فلموں میں اداکاری کرنےوالی سارہ لورین کوہندوستان نے ویزا دینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارہ لورین کو اپنی نئی فلم” فراڈ سیاں“ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ہندوستان جانا تھا تاہم ویزانہ ملنے سے سارہ لورین ہند نہ جاسکیں۔ سارہ لورین نے اداکار ارشد وارثی کےساتھ نئی فلم فراڈسیاں میں کام کیاہے۔ فلم کی تشہیری مہم جاری ہے۔
 

شیئر: