Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

پاکستان میں شکیرا کا کنسرٹ کرائیں گے،محکمہ ثقافت پنجاب

 محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہناہے کہ شکیراسے رابطہ کرکے ان کو پاکستان آنے کیلئے آمادہ کرنے کی ذمہ داری ایک اہم شخصیت کو سونپی گئی ہے۔اگربین الاقومی شہرت یافتہ گلوکارہ پاکستان آنے پر رضا مند نہ ہوئیں توکینیڈین گلوکارجسٹن بیبر کو مدعو کیا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ میوزک کنسرٹ کے لئے ملٹی نیشنل کمپنیوں سے اسپانسرشپ حاصل کی جائے گی ۔

 

شیئر: