Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سونم کی فلم کا نیا گیت جاری

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی ان کے والد کےساتھ پہلی فلم ' ایک لڑکی کو دیکھا توایسالگا' کا پہلا گیت جاری کردیاگیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق یہ نیا گیت سونم کپور اور راجکمار راﺅ پر فلمایاگیاہے۔ یہ گیت انیل کپور اور منیشا کوئرالہ پر فلمائے گئے گیت ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کا ری میک ہے۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔

 

شیئر: