Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

’’بھارت‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی

 بالی وڈ فلم ’’بھارت‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی شروع کردی گئی۔ ’’بھارت‘‘ کے ہدایتکار نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ  میں کہا کہ فلم ’’بھارت‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی شروع کردی گئی ہے  اور یہ فلم عید پر ریلیز کیا جائے گی۔ ’’بھارت‘‘ میں اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کریں گے اور اداکارہ دیشا پٹانی،تبو اور نورے فتحی بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
 

شیئر: