Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

راجکمار راﺅ کی” میڈ ان چائنہ“

بالی وڈ اداکار راجکمارراﺅ نے حال ہی میں مداحوں کو نئے سال کا تحفہ پیش کیاہے۔ اداکار نے مداحوں کیلئے اپنی نئی فلم ”میڈ ان چائنہ“ کی ایک جھلک سوشل اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں راجکمار راﺅ چین کی سڑکوں پر چہل قدمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔مذکورہ فلم ریلیز کیلئے تیار ہے جو جلد سینماوں کی زینت بنے گی۔

 

شیئر: