Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ٹائیگر کی کک، وائرل

بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف جہاں فلموں کے باعث مشہور ہیں وہیں وہ سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت رکھتے ہیں۔ حال ہی میں ٹائیگر شروف نے مارشل آرٹ کے دوران لگائی گئی ایک کک کی وڈیو مداحوں کیلئے شیئر کی جو وائرل ہوگئی ۔اس وڈیو میں ٹائیگر گھوم کر انتہائی مہارت سے سامنے کھڑے ٹرینر کے دستانے پر کک لگاتے نظر آتے ہیں۔
 

شیئر: