Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جھانوی کا ہیئر اسٹائل تبدیل

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اور نئی بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے بال کٹواکر اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرلیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور نے ایک میگزین فوٹوشوٹ کیلئےاپنے بالوں کو چھوٹا کروایاہے۔جھانوی نے رواں برس اپنی پہلی فلم دھڑک سے انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔
 

شیئر: