Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایوشمان میگزین کے سرورق پر

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانا نے حال ہی میں نیا فوٹوشاٹ کروایاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ایوشمان کھرانا نے فوٹوشاٹ ہندوستانی جریدے کیلئے کروایاہے۔ سوشل میڈیا پر اس فوٹوشاٹ کا ٹائٹل” چھپے رستم“ رکھاگیاہے۔میگزین نے ایوشمان کی کامیابیوں کو دیکھتے ہوئے یہ ٹائٹل انہیں دیاہے۔

شیئر: