Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نسیم وکی پاکستانی شاہ رخ ہیں،فضا علی

اداکارہ فضا علی نے فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے اداکار نسیم وکی کو پاکستانی شاہ رخ قرار دیدیا ۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے شو کے دوران کہاکہ نسیم وکی میں جس قدر ٹیلنٹ ہے اس کو دیکھتے ہوئے میں یہ بات کہہ سکتی ہوں کہ وہ ہمارے تھیٹر کی دنیا کے شاہ رخ ہیں ۔ نسیم وکی میں جس طرح کا ملٹی ٹیلنٹ موجود ہے اسی وجہ سے انکا نام پاک و ہند میں گونجتا ہے ۔ میں ویسے ذاتی طور پر بھی انکی فنی صلاحیتوں کی گرویدہ ہوں ۔
 
 

شیئر: