Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سونالی نے44بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے نے 44 بہاریں دیکھ لیں۔ سونالی کا شمار نوے کی دہائی کی مشہور اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ سونالی گزشتہ برس کینسر کا شکار ہوگئی تھیں۔ وہ امریکہ سے علاج کرواکے واپس ہندوستان آئی ہیں۔ سونالی نے حال ہی میں کینسر سے جنگ پر ایک کتاب بھی تحریر کی ہے۔
 

شیئر: