Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

برج خلیفہ میں لیزر شومارچ تک جاری رہے گا

دبئی: برج خلیفہ میں لیزر شو مارچ تک جاری رہے گا۔ اعمار کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق نئے سال کے جشن کے سلسلے میں لیزر شو 5جنوری تک ہوگا۔برج خلیفہ اور دبئی فاؤنٹین میں آج منگل اور کل بدھ کو رات 7اور9بجے جبکہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو 8،9اور10بجے رات کو 3مرتبہ لیزر شو ہوگا۔ بعد ازاں 8جنوری سے 31مارچ تک منگل سے ہفتہ تک 7.15 بجے اور 9.15 بجے شو ہوا کرے گا جبکہ بدھ، جمعرات اور جمعہ کو 6.45،8اور9.45بجے شو ہوا کریں گے۔
 

شیئر: