Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امارات میں منگل کو عام تعطیل کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں منگل یکم جنوری کو عام تعطیل ہوگی۔ ہیومن ریسورسز کے ادارے نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نئے سال کی مناسبت منگل یکم جنوری کو تمام وزارتوں سمیت حکومتی اداروں اور نجی شعبوں میں عام تعطیل ہوگی۔
 
 

شیئر: