Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اماراتی ہیلی کاپٹر تباہ ، عملہ ہلاک

دبئی ۔۔۔ اماراتی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ راس الخیمہ میں امدادی ہیلی کاپٹر گر گیا ۔ حا کم دبئی شیخ سعود القاسمی نے فوری اور وسیع تحقیقات کے احکامات صادر کر دیئے ۔ اس ضمن میں اماراتی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا تمام عملہ بھی جاں بحق ہوگیا ۔ ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی نہ ہی عملے کے ارکان کی تعداد کے بارے میں کوئی وضاحت کی گئی ہے ۔

شیئر: