Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 نومبر ، 2026 | Thursday , November &nbs+03:00; 12, 2026
جمعرات ، 12 نومبر ، 2026 | Thursday , November &nbs+03:00; 12, 2026

4کویتی وزراءمستعفی

کویت...  کویتی اخبار القبس نے بتایا ہے کہ کویتی کابینہ سے پیر کو 4وزیر مستعفی ہو گئے۔ انکے استعفے منظور کر لئے گئے۔ وزیر سماجی امور و وزیر مملکت برائے اقتصادی امور ہند الصبیح، وزیر روزگار و وزیر مملکت برائے بلدیاتی امور حسام الرومی،وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور عادل الخرافی اور وزیر پانی و بجلی وپٹرولیم بخیت الرشیدی کابینہ سے استعفیٰ دے کر اجلاس میں شرکت کئے بغیر چلے گئے۔ 

شیئر: